Search
Editor n Cheif : Syed Asif Salahuddin
Editor: Tariq Sumair
 
Today's INP Latest Full Story
 
  پاک فضائیہ خطے میں طاقت کا توازن برقرار رکھے ہوئے ہے‘ ایئرچیف
   
 
راولپنڈی (آئی این پی) ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ خطے میں طاقت کا توازن برقرار رکھے ہوئے ہے‘ طیاروں کی اوورہالنگ میں خودانحصاری سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے‘ پاک فضائیہ ملک میں امن و استحکام کے لئے اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کررہی ہے‘ پاک فضائیہ اپنی اور قوم کی اقدار اور روایات کو برقرار رکھے ہوئے ہے کسی بھی چیلنج کی صورت میں پاک فضائیہ قوم کے اعتماد پر پورا اترے گی۔ بدھ کو پی اے ایف بیس نور خان میں سی 130 طیارہ حوالے کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ سی ون تھرٹی طیاروں کی اوورہالنگ سے پاک فضائیہ کی کارکردگی بہتر ہوگی۔ پاک فضائیہ اپنی کارکردگی کے لحاظ سے قوم کے لئے باعث فخر ہے۔ پاک فضائیہ ملک میں امن و استحکام کے لئے اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ خطے میکں طاقت کا توازن برقرار رکھے ہوئے ہے۔ پاک فضائیہ کے تعلیمی ادارے بہترین پیشہ وارانہ تربیت دے رہے ہیں۔ پاک فضائیہ اپنے دوست ممالک کو بھی تکنیکی تعاون فراہم کررہی ہے۔ طیاروں کی اوورہالنگ میں خودانحصاری سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ ایئرچیف نے کہا کہ پاک فضائیہ کے اہلکار پر اعتماد اور بہترین صلاحیتوں کے مالک ہیں کسی بھی چیلنج کی صورت میں پاک فضائیہ قوم کے اعتماد پر پورا اترے گی۔ پاک فضائیہ اپنی اور قوم کی اقدار اور روایات کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔ (ن غ)
 
 
Today's INP Pakistan Stories
     
Chaudhry Nisar decides to break silence
News Image   ISLAMABAD, July 21 (INP): Federal Interior Minister Chaudhry Nisar Ali has decided to break his silence regarding ongoing political situation arising out of the Panama case hearing. NMore
updated 12 minutes ago
Read all news for the last 24 hrs
 
     
Today's Latest News
     
Hindu nationalism pushing India into war with China: Global Times
News Image   BEIJING, July 20 (INP): India’s China policy has been hijacked by rising Hindu nationalism—which has been fuelled by election of Prime Minister Narendra Modi, said China’s Global Times on Thursday, and warned that “it will put India’s own interest in jeopardy if India lets religious nationalism push the two countries into war.” More
updated 12 minutes ago
Read all news for the last 24 hrs
     
 
 
Today's INP Latest Photos
 

 


View All

 

Poll

image

Lorem ipsum nunc quis sem dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Nunc quis sem nec tellus blandit tincidunt.

Yes
No

Viwe Result