Search
Editor n Cheif : Syed Asif Salahuddin
Editor: Tariq Sumair
 
Today's INP Latest Full Story
 
  ایک پرامن ،مستحکم اورخوشحا ل افغانستان کی تعمیر کیلئے حکومت اور عوام کی حمایت جاری رکھیں گے ،بھارت
   
 
نئی دہلی (آئی این پی)بھارت اور افغانستان نے نئے منصوبے پر گٹھ جوڑ کرلیا،دونوں ممالک فضائی راہداری منصوبے پر جلد عملدرآمد پر متفق ہوگئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہندوستان اور افغانستان نے تجارتی رکاوٹوں پر قابو پانے کیلئے فضائی کارگو لنک کے جلد قیام پر اتفاق کیا ہے ۔افغان نائب وزیر خارجہ حکمت کرزئی جو بین الاقومی انسداد دہشتگردی کانفرنس میں شرکت کیلئے بھارت کے دورے پر ہیں نے بھارتی وزیر مملکت ایم جے اکبر، سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر اور وزارت خارجہ میں سیکرٹری (اقتصادی تعلقات) امر سنہا کے ساتھ مذاکرات کیے ہیں۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان گوپال بگلے کا کہنا ہے کہ افغان نائب وزیر خارجہ حکمت کرزئی نے افغانستان کی موجودہ صورتحال اور ملک میں امن واستحکام کیلئے حکومت کی کوششوں سے بھارتی حکام کو آگاہ کیا۔بھارت کی جانب سے ایک پرامن ،مستحکم ،خوشحال اور متحدہ ملک کی تعمیر کی کوششوں میں افغان حکومت اور عوام کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ملاقات میں افغانستان کی صورتحال،ترقیاتی تعاون کے منصوبوں پر عملدرآمد اور گزشتہ سال ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کیلئے افغان صدر اشرف غنی کے دورہ بھارت کے دوران کیے گئے فیصلوں میں پیش رفت کا جائزہ لیاگیا ۔ ایک سوال کے جواب میں ترجمان نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان فضائی راہداری پر بات چیت جاری ہے اور اس پر اطمینان بخش پیش رفت ہوئی ہے ۔
 
 
Today's INP Pakistan Stories
     
Helpless PESCO says KP govt behind grid station attack; FIR registered against PTI MPA
News Image   PESHAWAR , May 27 (INP) The Peshawar Electricity Supply Company (PESCO) Saturday expressed the helplessness of the institution, and said Khyber Pakhtunkhwa (KP) government is behind the attack that was carried on the Rehman Baba grid station by Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Member Provincial Assembly (MPA) Fazal Elahi and his followers. More
updated 12 minutes ago
Read all news for the last 24 hrs
 
     
Today's Latest News
     
Kashmir civil society group writes to Indian President over reward to Indian Major
News Image   SRINAGAR, May 27 (INP) Kashmir Valley-based civil society group, the Group of Concerned Citizens, wrote to Indian President Pranab Mukherjee on Friday expressing its concern over the Army’s move to reward a Major who had used a civilian as a human shield. More
updated 12 minutes ago
Read all news for the last 24 hrs
     
 
 
Today's INP Latest Photos
 

 


View All

 

Poll

image

Lorem ipsum nunc quis sem dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Nunc quis sem nec tellus blandit tincidunt.

Yes
No

Viwe Result