Search
Editor n Cheif : Syed Asif Salahuddin
Editor: Tariq Sumair
 
Today's INP Latest Full Story
 
  سری لنکا کی حکومت کا خواتین سرکاری ملازم کو ماں بننے کیلئے ایک برس کی چھٹی دینے کا فیصلہ
   
 
کولمبو(آئی این پی)سری لنکا کی حکومت نے خواتین سرکاری ملازم کو ماں بننے کیلئے ایک برس کی چھٹی دینے کا فیصلہ کرلیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق سری لنکا کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ جن سرکاری ملازم خواتین کو حمل ٹھہرنے میں پریشانیوں کا سامنا ہو انھیں اس کے علاج کے لیے ایک برس تک چھٹی مل سکتی ہے۔حکومت نے ایسی خواتین کو بغیر تنخواہ کے زیادہ سے زیادہ ایک برس کی چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ رعایت صرف سرکاری خواتین ملازمین کے لیے ہے۔وہ خواتین جو حاملہ ہونے میں مشکلات کا سامنا کر رہی ہیں وہ اس چھٹی کے دوران ملک یا پھر بیرون ملک جا کر اپنا علاج کروا سکتی ہیں۔حکومت نے اس کے لیے شرط یہ رکھی ہے کہ چھٹی کے لیے متعلقہ مرض کے طبی ماہرین کی سفارش ضروری ہے جو تحریری طور پر یہ بتائیں کہ انھیں یہ پریشانی ہے جس کے علاج کی ضرورت ہے۔ایسے میڈیکل ماہرین کی سفارش کی بنیاد پر ہی فرٹیلٹی ٹریٹمنٹ کے لیے سرکاری چھٹی ملے گی۔سری لنکا میں اولاد کی خواہش رکھنے والے ایسے بہت سے جوڑے علاج کے لیے پڑوسی ملک بھارت آتے ہیں اور ریاست تمل ناڈو میں علاج کو ترجیح دیتے ہیں۔حال ہی میں انڈیا کی حکومت نے بھی کام کرنے والی خواتین کی میٹرنٹی تعطیل کو تین ماہ سے بڑھا کر چھ ماہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
 
 
Today's INP Pakistan Stories
     
Helpless PESCO says KP govt behind grid station attack; FIR registered against PTI MPA
News Image   PESHAWAR , May 27 (INP) The Peshawar Electricity Supply Company (PESCO) Saturday expressed the helplessness of the institution, and said Khyber Pakhtunkhwa (KP) government is behind the attack that was carried on the Rehman Baba grid station by Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Member Provincial Assembly (MPA) Fazal Elahi and his followers. More
updated 12 minutes ago
Read all news for the last 24 hrs
 
     
Today's Latest News
     
Kashmir civil society group writes to Indian President over reward to Indian Major
News Image   SRINAGAR, May 27 (INP) Kashmir Valley-based civil society group, the Group of Concerned Citizens, wrote to Indian President Pranab Mukherjee on Friday expressing its concern over the Army’s move to reward a Major who had used a civilian as a human shield. More
updated 12 minutes ago
Read all news for the last 24 hrs
     
 
 
Today's INP Latest Photos
 

 


View All

 

Poll

image

Lorem ipsum nunc quis sem dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Nunc quis sem nec tellus blandit tincidunt.

Yes
No

Viwe Result