Search
Editor n Cheif : Syed Asif Salahuddin
Editor: Tariq Sumair
 
Today's INP Latest Full Story
 
  پانامہ لیکس کیس کافیصلہ، وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ ،ریڈزون میں عام آدمی کا داخلہ بند رہا
   
 
اسلام آباد (آئی این پی )سپریم کورٹ کی طرف سے پانامہ لیکس کیس کے فیصلے کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ تھی،ریڈزون میں عام افراد کا داخلہ بند تھا،بغیرپاس سپریم کورٹ کی عمارت میں کسی کو جانے کی اجازت نہیں دی گئی،ایس پی سیکیورٹی سپریم کورٹ احمد اقبال نے پی ٹی آئی ،ن لیگ ،جماعت اسلامی اور عوامی مسلم لیگ کے رہنماؤں سے رابطہ کرکے عدالت آنے والوں کی فہرست کے مطابق پاسز جاری کیے،بڑی سیاسی جماعتوں کو 15,15پاسز دیئے گئے تھے،ریڈ زون اور سپریم کورٹ کی عمارت کی سیکیورٹی پر پولیس اور رینجرز کے 500سے زائد اہلکار تعینات تھے،ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد میں پہلے سے موجود پاک فوج کے دستے الرٹ رہے،سیکیورٹی صورتحال کی مانیٹرنگ سیف سٹی کمانڈ اینڈکنٹرول سنٹرسے کی گئی۔تفصیلات کے مطابق پانامہ لیکس کیس کا فیصلہ سننے کیلئے آنے والے ان سیاسی رہنماؤں کو عدالت کی عمارت کے اندر جانے دیا گیا جن کے پاس پاسز تھے،سیاسی کارکنوں اور بغیر پاس کسی کو جانے کی اجازت نہیں دی گئی،حاطہ عدالت میں بھی سیاسی کارکنوں کے داخلے پر پابندی تھی،عدالت کے اندر اور باہر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات تھے، عدالت کی عمارت کے اندر پولیس کی اسپیشل برانچ کے اہلکار تعینات کیے گئے تھے، ہنگامی صورتحال پیدا ہونے پر ریڈزون کی عمارتوں کی سیکیورٹی کیلئے پاک فوج کے دستے الرٹ رہے،تمام سینئر پولیس افسران سیکیورٹی ڈیوٹیاں خود چیک کرتے رہے ۔۔۔۔(خ م+آچ)
 
 
Today's INP Pakistan Stories
     
Never done anything illegal, claims Imran Khan
News Image   ISLAMABAD, May 29(INP) Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Chairman Imran Khan has said he has never done anything illegal nor has he ever been served a tax notice.More
updated 12 minutes ago
Read all news for the last 24 hrs
 
     
Today's Latest News
     
Indian army building LAC muscles to keep China in check
News Image   NEW DELHI: May 29 (INP) The Indian Army is currently busy with the volatile situation along the 778-km Line of Control with Pakistan, but it is slowly and steadily also building requisite deterrence along the 4,057-km Line of Actual Control (LAC) with China. More
updated 12 minutes ago
Read all news for the last 24 hrs
     
 
 
Today's INP Latest Photos
 

 


View All

 

Poll

image

Lorem ipsum nunc quis sem dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Nunc quis sem nec tellus blandit tincidunt.

Yes
No

Viwe Result