Search
Editor n Cheif : Syed Asif Salahuddin
Editor: Tariq Sumair
 
Today's INP Latest Full Story
 
  وزیراعظم کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی ،چوہدری نثار جوڈیشل اکیڈمی کے باہر سرکردہ وزراء کے ہمراہ موجود نہ تھے
   
 
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف کی پانامہ کیس کی مشترکہ تفتیشی ٹیم کے سامنے پیشی کے موقع پر فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے باہر سرکردہ وزراء کے ہمراہ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان موجود نہیں تھے جبکہ وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اپنے اعلان کے برعکس یہاں پہنچے ،انہوں نے خود قومی اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے کارکنوں کو وزیراعظم کی پیشی کے موقع پر آنے سے روکا تھا ۔ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں جے آئی ٹی کے سامنے وزیراعظم کی پیشی کے موقع پر اکیڈمی کے باہر سرکردہ وزراء سینیٹر اسحاق ڈار ، خواجہ محمد آصف سمیت بڑی تعداد میں اراکین پارلیمنٹ موجود تھے ، پارٹی کی خواتین اراکین کا جوش وخروش دیدنی تھا ۔ گزشتہ روز وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیراعظم نوازشریف سے ان کی جے آئی ٹی میں پیشی سے قبل ملاقات کی ۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاتے ہوئے بھی وزیرداخلہ وہاں موجود تھے مگر وزیرداخلہ دیگرسرکردہ وزراء کے ہمراہ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے سامنے کارکنوں سے اظہار یکجہتی کیلئے نہ آ سکے ۔ وزیردفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے یہ بھی واضح کیا کہ وہ وزراء کی حیثیت سے نہیں بلکہ کارکنوں کی حیثیت سے یہاں موجود ہیں اور موجود رہیں گے ۔ یہ دلچسپ امر ہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے خود کارکنوں کو وزیراعظم کی پیشی کے موقع پر وہاں آنے سے روکا تھا ۔ اپنے اعلان کے برعکس خود وہاں موجود تھے ۔ (اع)
 
 
Today's INP Pakistan Stories
     
PM cuts short Britain visit to return home today
News Image   LONDON, June 25 (INP): The Prime Minister Nawaz Sharif on Sunday cut short his visit to Britain to return home today.  The PM expressed remorse over the loss of precious lives after an oil tanker caught fire and subsequently exploded in Bahawalpur's Ahmedpur East town on Sunday morning to claim 148 lives. More
updated 12 minutes ago
Read all news for the last 24 hrs
 
     
Today's Latest News
     
Priorities and nature of ties with India, Pakistan different: White House
News Image   WASHINGTON, June 25 (INP) Asserting that the US' ties with India and Pakistan were not a 'zero-sum game', the White House has said that the Trump administration's priorities and the nature of relationship with India and Pakistan were different.More
updated 12 minutes ago
Read all news for the last 24 hrs
     
 
 
Today's INP Latest Photos
 

 


View All

 

Poll

image

Lorem ipsum nunc quis sem dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Nunc quis sem nec tellus blandit tincidunt.

Yes
No

Viwe Result