Search
Editor n Cheif : Syed Asif Salahuddin
Editor: Tariq Sumair
 
Today's INP Latest Full Story
 
  لگتا ہے کہ اب نواز شریف خود تو استعفیٰ نہیں دیں گے بلکہ ان سے استعفیٰ لیا جائے گا ، جعلسازی کے جرم میں شریف خاندان کو قید کی سزا کا سامنا ہے
   
 
اسلام آباد(آئی این پی) ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہاہے کہ سپریم کورٹ میں درخواست گزاروں کے دلائل ہوئے اور (آج ) نواز شریف اور ان کے بچوں کے وکیل دلائل دیں گے، جے آئی ٹی اسی نتیجے پر پہنچی جس پر پہلے سپریم کورٹ کے دو سینیئر ججز پہنچے تھے۔یہ بات سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی رپورٹ کی سماعت میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ جعل سازی کے جرم میں شریف خاندان کو قید کی سزا کا سامنا ہے اور تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری نے سپریم کورٹ سے نواز شریف کو طلب کرکے جرح کی اجازت مانگتے ہوئے عدالت سے درخواست کی ہے کہ آرٹیکل 62, 63 کے تحت وزیراعظم کو نااہل کیا جائے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ قطری خط جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوا۔ وزیراعظم نے پاکستان سے پیسے کما کر بیرون ملک اپنے بیوی بچوں کو جائیدادیں خرید کر دیں۔ لندن فلیٹس کی خریداری میں کالا دھن استعمال ہوا۔ ہل میٹل کے منافع کا 88 فیصد نواز شریف کو مل رہا ہے۔ وزیراعظم کے پاس آخری دن ہے کہ استعفیٰ دینگے یا نا اہل ہونا پسند کریں گے لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ استعفیٰ دیا نہیں بلکہ لیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ برٹشن ورجن آئی لینڈ کی رپورٹ کے مطابق ثابت ہوگیا کہ مریم نواز بینی فیشل اونرہیں۔ انہیں اب فوجداری مقدمات کا سامنا ہے اور 10 سال کی نااہلی اور 7 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ صحافیوں کی عالمی انجمن ’آئی سی آئی جے‘ نے جو کہا تھا وہی نتائج جے آئی ٹی نے دیے۔ ہل میٹل سمیت 10 کمپنیز کو کالا دھن سفید کرنے کیلیے استعمال کیاگیا اور حسین نوازنے ہل میٹل سے نوازشریف کوایک ارب سے زیادہ رقم بھیجی۔
 
 
Today's INP Pakistan Stories
     
Imran praises SC verdict, says ‘It will Strengthen Democracy’
News Image   ISLAMABAD, July 28 (INP): Hailing the Supreme Court verdict in Panama case as historic and beginning of an Islamic Welfare Pakistan, Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) chief Imran Khan on Friday said that the decision will strengthen democracy in the country. More
updated 12 minutes ago
Read all news for the last 24 hrs
 
     
Today's Latest News
     
Indian Vice COAS says China would continue to remain a threat for India in the future: Blames Pakistan for continuously needling India through low-intensity warfare rather than engage in a full-fledged war
News Image   NEW DELHI: July 26 (INP): Indian Army vice-chief Lt-General Sarath Chand on Tuesday said China would continue to remain a threat for India in the future. "On the North, we have China which has a large landmass, huge resources and a large standing Army. Despite having the Himalayas between us, China is bound to be a threat for us in years ahead," said Lt-Gen Chand, addressing a seminar in the Indian capital. More
updated 12 minutes ago
Read all news for the last 24 hrs
     
 
 
Today's INP Latest Photos
 

 


View All

 

Poll

image

Lorem ipsum nunc quis sem dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Nunc quis sem nec tellus blandit tincidunt.

Yes
No

Viwe Result