Search
Editor n Cheif : Syed Asif Salahuddin
Editor: Tariq Sumair
 
Today's INP Latest Pak China Urdu  News
 
پاکستان 183 ممالک میں سے چین سے سب سے زیادہ طلباء وظائف حاصل کرنے والا ملک بن گیا
  اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان 183 ممالک میں سے چین سے سب سے زیادہ طلباء وظائف حاصل کرنے والا ملک بن گیا ، چین میں پاکستانی طلباء کی کل تعداد 10ہزار سے زائد ہے جس میں سے 5801طلباء چائنیز سکالر شپ پر زیور تعلیم سے آراستہ ہورہے ہیں،کچھ پاکستانی طلباء اپنے اخراجات پر چین کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔پاکستان میں تعینات چینی سفیر کی full story
 
چینی کمپنی کا گوادر میں ماہی گیری کا بڑا مرکز قائم کرنے کا اعلان
  بیجنگ (آ ئی این پی ) چینی کمپنی گوادر میں ماہی گیری کا سب سے بڑا مرکز قائم کرے گی ، یوفے کمپنی گوادر میں 51کروڑ یوان کی سرمایہ کاری سے سی فوڈ پروسیسنگ کارخانہ اور سمندری سائنسی ریسرچ سینٹر تعمیر کرے گی ، کمپنی ہر ایک دن کے وقفے کے بعد گوادر سے سی فوڈ چین پہنچائے گی ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق پاکستانfull story
 
چائنا سمارٹ فون ساز اداروں کی بھارتی مارکیٹ پر حکمرانی قائم
  نئی دہلی(آئی این پی): چینی فون ساز اداروں نے سال 2017کی پہلی سہ ماہی میں بھارتی سمارٹ فون مارکیٹ پر حکمرانی قائم کر لی، چائنہ سمارٹ فون ساز اداروں نے رواں برس پہلی سہ ماہی میں گذشتہ برس کی نسبت 16.9فیصد بڑھوتری کے ساتھ کل سمارٹ فونز کا 51.4فیصد سمارٹ فونز فراہم کئے،چینی سمارٹ فونز کی مانگ بھارتی مارکیٹ میں چینی سمارٹ فونز کی مانگ گذشتہ full story
 
چینی قیادت نے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کو علاقائی اور عالمی سطح پر تاریخی موقع بنا دیا ، مشترکہ خوشحالی کےلئے تعاون کا موضوع قابل تحسن ہے ، دنیا بھر سے سربراہان مملکت وحکومت کی شرکت پذیدائی کا اظہار ہے
  ہینگ ژو(آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف نے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے انعقاد پر چینی صدر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ چینی قیادت نے فورم کو علاقائی اور عالمی سطح پر تاریخی موقع بنا دیا ، مشترکہ خوشحالی کےلئے تعاون کا موضوع قابل تحسن ہے ، دنیا بھر سے سربراہان مملکت وحکومت کی شرکت پذیدائی کا اظہار ہے ۔full story
 
بیلٹ اینڈ روڈ فورم ں 18ممالک او ر 8 عالمی تنظیموں کے مابین 32 دو طرفہ اور کثیر الطرفہ تعاون کے منصوبوں پر دستخط ،چین نے متعلقہ ممالک سے ون بیلٹ ون روڈفنانسنگ کے رہنمااصولوںپر دستخط کئے، ایشیائی انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ ،نئے برکس ترقیاتی اورعالمی بینک سمیت کثیر الطرفہ ترقیاتی بینکوں سے بیلٹ اینڈ روڈکے تحت تعاو نکے فروغ کی یادداشتوں پردستخط کئے، چین ، آئی ایم ایف مشترکہ مفاہمت کی یادداشت دستخط کئے
  بیجنگ (آئی این پی )بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے تحت چھ سب فورم میں 18ممالک او ر 8 عالمی تنظیموں کے مابین 32 دو طرفہ اور کثیر الطرفہ تعاون کی دستاویزات اور منصوبوں پر دستخط کئے گئے،چین نے متعلقہ ممالک سے ون بیلٹ ون روڈفنانسنگ کے رہنمااصولوںپر دستخط کئے، ایشیائی انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک،نئے برکس ترقیاتی بینک اورعالمی بینک سمیت کثیر الطرفہ ترقیاتی بینکوں سےبیلٹ اینڈ روڈکے تحت تعاو نکے فروغ کی یادداشتوں پردستخط کئے، چین ، آئی ایم ایف مشترکہ مفاہمت کی یادداشت دستخط کئے۔چائنہ full story
 
چین کا 2018 میں درآمدات کے حوالے سے بین الاقوامی نمائش کے انعقاد کا اعلان
  بیجنگ (آئی این پی ) چین نے 2018 میں درآمدات کے حوالے سے بین الاقوامی نمائش کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ پانچ برسوں میںبیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ ملکوں اور علاقوں سے بیس کھرب امریکیfull story
 
ہم کسی قسم کے سیاسی مقاصد کو لے کر آگے نہیں جارہے‘ چینی صدر
  بیجنگ (آئی این پی) چین کے صدر شی چن پنگ نے کہا ہے کہ ہم کسی قسم کے سیاسی مقاصد کو لے کر آگے نہیں جارہے‘ ہم پوری دنیا کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں‘ عالمی معیشت کو لاحق خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹناچاہتے ہیں‘ ون بیلٹ ون روڈ وژن سے دنیا کے تمام ممالک مستفید ہ وں گے‘ منصوبے سے تجارت کو مزید فروغ ملے گا‘ full story
 
اقتصادی تعاون میں اضافے سے علاقائی کشیدگی اور تنازعات میں کمی ہوگی، وزیراعظم
  وزیراعظم محمد نواز شریف کا بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر گول میز کانفرنس سے خطاب بیجنگ (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اقتصادی تعاون میں اضافے سے علاقائی کشیدگی اور تنازعات میں کمی ہوگی‘ اقتصادی تعاون میں اضافہ موجودہ اور مستقبل کی نسلوں کے لئے فائدہ مند ہے‘ ون بیلٹ ون روڈ انسانیت کے لئے نئے باب کی حیثیت رکھتا ہےfull story
 
پاکستان اور چین میں ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن کے لئے فریم ورک معاہدہ طے
  بیجنگ (آئی این پی) پاکستان اور چین کے درمیان ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن کے لئے فریم ورک معاہدہ طے پاگیا‘ معاہدے کے تحت مین لائن ون کی اپ گریڈیشن کی جائے گیfull story
 
تھنک ٹینکس پانچویں عالمی سمٹ کا بیجنگ میں انعقاد، 100 سے زائد چینی اور غیرملکی دانشوروں کی شرکت
  بیجنگ(آ ئی این پی )تھنک ٹینکس کی پانچویں عالمی سمٹ بیجنگ میں 100 سے زائد چینی اور غیرملکی دانشوروں نے شرکت کی ۔ full story
 
بیلٹ اینڈ روڈ فورم ں 18ممالک او ر 8 عالمی تنظیموں کے مابین 32 دو طرفہ اور کثیر الطرفہ تعاون کے منصوبوں پر دستخط
  بیجنگ (آئی این پی )بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے تحت چھ سب فورم میں 18ممالک او ر 8 عالمی تنظیموں کے مابین 32 دو طرفہ اور کثیر الطرفہ تعاون کی دستاویزات اور منصوبوں پر دستخط کئے گئے،چین نے متعلقہ ممالک سے ون بیلٹ ون روڈفنانسنگ کے رہنمااصولوںپر دستخط کئےfull story
 
چین کا 2018 میں درآمدات کے حوالے سے بین الاقوامی نمائش کے انعقاد کا اعلان
  بیجنگ (آئی این پی ) چین نے 2018 میں درآمدات کے حوالے سے بین الاقوامی نمائش کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ پانچ برسوں میںبیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ ملکوں اور علاقوں سے بیس کھرب امریکی ڈالرز کی مصنوعات درآمد کی جائیگی ،متعلقہ ممالک اور علاقوں کے ساتھ آزاداقتصادی و تجارتی صنعتی پارکس کی تعمیر کی جائے گی،تیس سے زائد ممالک کے ساتھ اقتصادی و تجارتی تعاون کے سمجھوتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔ full story
 
ون بیلٹ ون روڈ صدر شی جن پھنگ کی لیڈر شپ کا منہ بولتا ثبوت ہے،وزیراعلی پنجاب
  بیجنگ(آ ئی این پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ون بیلٹ ون روڈ صدر شی جن پھنگ کی لیڈر شپ کا منہ بولتا ثبوت ہے ، سی پیک میں مختلف منصوبے شامل ہیں جس سے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے باب کا آغاز ہو چکا ہے full story
 
چینی صدر کا دی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ دنیا کے غریب اور پسماندہ علاقوں کے لیے گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے،سعدرفیق
  بیجنگ(آ ئی این پی ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چینی صدر کا دی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ دنیا کے غریب اور پسماندہ علاقوں کے لیے ایک گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے، پا کستان کے لوگ دی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،دنیا کے دیگر ممالک سی پیک سے سیکھ سکتے ہیں،چینی قوم اپنی صلاحیتوں اور دی بیلٹ اینڈ روڈمنصوبہ کے تحت دنیا کو ترقی و خوشحالی دے گی full story
 
توانائی، ٹرانسپورٹ، انفراسٹرکچر، صنعتی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون بارے صدر شی کی تجاویز بہت بر وقت ہیں، روس
  بیجنگ (آ ئی این پی ) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ توانائی، ٹرانسپورٹ، انفراسٹرکچر، صنعتی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون بارے چین کی تجاویز بہت بر وقت ہیں، full story
 
بیلٹ اینڈ روڈمنصوبے کو 2030 تک مسلسل ترقی کے ایجنڈے سے منسلک کیا جائے،اقوام متحدہ
  بیجنگ(آ ئی این پی )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈمنصوبہ کو دو ہزار تیس تک مسلسل ترقی کے ایجنڈے سے منسلک کیا جائے،دونوں کا ہدف پائیدار ترقی ہے،مختلف ممالک اور خطوں کے درمیان روابط میں اضافے کے لیے کوشش کی جا رہی ہے۔ full story
 
چین آئندہ پانچ سالوں میں 80کھرب امریکی ڈالرز کی مصنوعات درآمد کرے گا، چینی نائب وزیر اعظم
  بیجنگ(آ ئی این پی )چین کے نائب وزیر اعظم چانگ گاو لی نے کہا ہے کہ آئندہ پانچ سالوں میں چین 80 کھرب امریکی ڈالرز کی مصنوعات درآمد کرے گا، 6 کھرب ڈالرز کی غیرملکی سرمایہ کاری حاصل کرے گا ،بیرون ممالک میں 6کھرب 50 ارب امریکی ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گای بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر جامع مشاورت کے تحت مشترکہ طور پر کی جائے گی full story
 
چین کا سلک روڈ فنڈ کیلئے مزید ایک کھرب چینی یوآن کا اعلان
  بیجنگ (آ ئی این پی ) چیننے دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر میں مزید مالی معاونت کی حمایت کرتے ہوئے سلک روڈ فنڈ میں مزید ایک کھرب چینی یوآن فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ تین سالوں میں مزید منصوبوں کی تعمیر کیلئے بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر میں شریک ترقی پذیر ملکوں اور عالمی تنظیموں کو 60 ارب آر ایم بی کی امداد فراہم کریں full story
 
وزیراعلیٰ پنجاب کیچین کے وزیراعظم سے ملاقات ، ون بیلٹ ون روڈ فورم انعقاد پر چینی وزیراعظم کو مبارک دی
  بیجنگ(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے چین کے وزیراعظم سے ملاقات کی اور ون بیلٹ ون روڈ فورم انعقاد پر چین کے وزیراعظم کو مبارک دی ۔شہباز شریف نے کہا full story
 
بیلٹ اینڈ روڈ فورم (آج) سے شروع ہو گا ، چینی صدر افتتاح کریں گے
  بیجنگ (آ ئی این پی )بیلٹ اینڈ روڈ فورم (آج) اتوار سے بیجنگ میں شروع ہو گا ، چینی صدر شی جن پنگ فورم کا افتتاح کریں گے ،فورم میں 29ممالک کے سربراہان شریک ہوں گے،زیراعظم نواز شریف فورم کی اختتامی نشست سے خطاب کرنے والے 3 رہنماؤں میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیلٹ اینڈ روڈ فورم آج سے بیجنگ میں شروع ہو گا full story
 
 
 
 
Today's INP Latest Photos
 

 


View All

 

Poll

image

Lorem ipsum nunc quis sem dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Nunc quis sem nec tellus blandit tincidunt.

Yes
No

Viwe Result