i پاکستان

کراچی، اورنگی ٹائون میں پولیس مقابلہ، دو زخمی سمیت چار ملزمان گرفتارتازترین

December 26, 2025

کراچی کے علاقے اورنگی ٹان میں پولیس اور ڈاکوں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو ملزمان زخمی حالت میں جبکہ دو دیگر کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان کراچی پولیس کے مطابق ایس ایچ او اقبال مارکیٹ کی رپورٹ پر بتایا گیا ہے کہ یہ مقابلہ تھانہ اقبال مارکیٹ کی حدود میں اورنگی ٹان سیکٹر ساڑھے 11، مہاجر چوک غازی آباد کے قریب پیش آیا۔پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو زخمی سمیت چار ڈاکوں کو گرفتار کیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی