i پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحانتازترین

December 26, 2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری دن مثبت رجحان دیکھا گیا۔بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 928 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 71 ہزار 758 پر پہنچ گیا۔واضح رہے کہ کاروبار کے آخری دن بدھ کے روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 70ہزار 830 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی