i پاکستان

اپرچترال میں 40 انچ کی سینگوں والے ہمالین آئی بیکس کا شکارتازترین

February 04, 2026

اپرچترال میں ہمالین آئی بیکس کا شکار کیا گیا ہے۔محکمہ جنگلی حیات کے مطابق مقامی شکاری جمیل احمد نے آئی بیکس کا شکار کیا ۔بتایا جارہا ہے کہ آئی بیکس کے سینگوں کا سائز 40 انچ ہے، وائلڈ لائف حکام کی نگرانی میں شکاری نے 160 میٹر دور سے شکار کیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی