i پاکستان

لاہور، جنرل ہسپتال کی او پی ڈی کی چوتھی منزل سے 25 سالہ لڑکی نے چھلانگ لگا دیتازترین

February 04, 2026

جنرل ہسپتال کی او پی ڈی کی چوتھی منزل سے 25 سالہ لڑکی نے چھلانگ لگا دی۔ تفصیل کے مطابق جنرل ہسپتال سے افسوسناک خبر سامنے آئی ہے جہاں او پی ڈی کی چوتھی منزل سے 25 سالہ لڑکی نے چھلانگ لگا دی۔ 25 سالہ عائشہ ولد محمد نواز کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے،متاثرہ لڑکی میڈیکل یونٹ 2 میں زیرِ علاج تھی۔ متاثرہ لڑکی علاج کے لیے سرجیکل ایمرجنسی منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ذہنی توازن درست نہ ہونے کی وجہ سے چھلانگ لگائی ،حالت خطرے سے باہر ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی