بیجنگ(شِنہوا)رواں سال کے پہلے آٹھ مہینوں میں چین کے ریلوے مسافروں کی تعداد میں گزشتہ سال کی نسبت 111.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
چینی وزارت ٹرانسپورٹ کےاعداد وشمار کےمطابق اس عرصے کے دوران چینی ریلوے کے ذریعے تقریباً2 ارب 61 کروڑ سفری دورےکیے گئے۔
چین کے ریلوے نیٹ ورک نے بھی اسی عرصے میں تقریباً 3 ارب 32 کروڑ ٹن کارگو کی نقل و حمل کی جو گزشتہ سال کی نسبت 0.5 فیصد زیادہ ہے۔