• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 27th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

دسمبر میں چین کے خام تیل کی پیداوار میں اضافہتازترین

January 26, 2023

بیجنگ(شِنہوا) گزشتہ سال دسمبرمیں چین کی خام تیل کی پیداوارمیں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

قومی ادارہ شماریات(این بی ایس) کے مطابق دسمبر میں مجموعی پیداوار گزشتہ سال کی نسبت2.5فیصداضافےسے 1کروڑ68لاکھ 70ہزارٹن رہی۔

این بی ایس کے اعداد و شمار کے مطابق  2022 میں خام تیل کی پیداوار گزشتہ سال کی نسبت 2.9فیصد اضافے سے20کروڑ46لاکھ70ہزار ٹن تک پہنچ گئی۔

گزشتہ ماہ، چین نے 4کروڑ80لاکھ 70ہزارٹن خام تیل درآمد کیاجو گزشتہ سال کی نسبت 4.2فیصد زیادہ ہے۔