اسرائیلی فضائی حملے میں غزہ کی جنوبی پٹی کے شہر خان یونس میں تباہ ہونےوالی رہائشی عمارت کے ملبے تلے زندہ بچ جانے والوں کو تلاش کیاجارہا ہے۔(شِنہوا)