• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 27th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چائنہ ڈویلپمنٹ بینک کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے لیے دئے گئے قرض میں اضافہتازترین

January 21, 2023

بیجنگ(شِنہوا) چائنہ ڈیولپمنٹ بینک نے 2022 میں ملک کی سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے کی مدد کے لیے مجموعی طور پر 261ارب90کروڑیوآن(تقریباً 38ارب 68 کروڑ ڈالر) کے قرضے جاری کیے۔ بینک نے کہا کہ 90 فیصد سے زیادہ قرضے درمیانی مدت اور طویل مدتی تھے۔ یہ قرضے بنیادی طور پر انٹیگریٹڈ سرکٹس، بائیولوجیکل بریڈنگ، ایرو اسپیس سائنس اور ٹیکنالوجی اور انٹیلی جنٹ روبوٹس سمیت شعبوں کو دئے گئے۔