• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 30th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ، لیانگژو تہذیب کے پتھر وں کی پروسیسنگ کے طریقوں کا انکشافتازترین

January 22, 2024

پاکستان کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 21 جنوری کو مزید 613غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، واپس جانے والوں میں 178 مرد، 137 خواتین اور 298 بچے شامل ہیں۔ یاد رہے کہ وفاقی حکومت کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی تاہم سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 21 جنوری تک مجموعی طور پر 4 لاکھ 72 ہزار 800 افغان باشندے اپنے ملک جا چکے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی