• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 29th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین نے لی جیان-1 وائے 3کمرشل کیریئر راکٹ خلاء میں بھیج دیاتازترین

January 23, 2024

جیوچھوان(شِنہوا)چین نے منگل کو لی جیان-1 وائے 3 کیریئر راکٹ خلاء میں بھیجا جس میں پانچ سیٹلائٹ موجود تھے۔

راکٹ رات 12 بج کر 3 منٹ (بیجنگ وقت) پر چین کے شمال مغربی جیو چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلاء کی جانب روانہ ہوا جس کے ذریعے مقررہ مدار میں سیٹلائٹ کا ایک گروپ بھیجا گیا۔

یہ لی جیان-1 کیریئر راکٹ سیریز کا تیسرا فلائٹ مشن تھا۔