بیجنگ (شِنہوا) چین نے اپنی ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی میں توسیع کرتے ہوئے ناروے کے شہریوں کو 72 سے 144 گھنٹے قیام کی اجازت دیدی ہے جس کے بعد قابل اطلاق ممالک کی مجموعی تعداد 54 ہوگئی ہے۔
قومی امیگریشن انتظامیہ کے مطابق کسی تیسرے ملک جانے والے 54 ممالک کے شہریوں کو ٹرانزٹ کے دوران 72 یا 144 گھنٹے کے لیے ویزا کی شرائط سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔