• Sterling, United States
  • |
  • May, 16th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین کے کوسٹ گارڈز کی ووچھیو اور ڈونگ ین جزائر کے قریب مشقیںتازترین

May 23, 2024

بیجنگ  (شِنہوا)  چین کے صوبے فوجیان کے کوسٹ گارڈز کے بیڑے نے  ووچھیو اور ڈونگ ین جزائر کے قریب پانیوں میں قانون نافذ کرنے کے حوالے سے مشقیں کیں۔

چائنہ کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یو کے مطابق اس مشق کا مقصد مشترکہ بحری گشت اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے بحری بیڑے کی صلاحیتوں کو جانچنا ہے۔