• Singapore, Singapore
  • |
  • May, 16th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین کےنائب وزیر اعظم لکسمبرگ کا دورہ اورچین-یورپی یونین موسمیاتی ڈائیلاگ میں شرکت کریں گےتازترین

June 14, 2024

بیجنگ (شِنہوا) چین کےنائب وزیر اعظم اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی  مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن ڈنگ شیوشیانگ  17 سے 21 جون تک لکسمبرگ کا دورہ اوربرسلز میں پانچویں چین-یورپی یونین اعلیٰ سطحی ماحولیات و موسمیاتی ڈائیلاگ میں شرکت کریں گے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے جمعہ کوبتایا کہ نائب وزیراعظم  ڈنگ شیوشیانگ لکسمبرگ کے نائب وزیر اعظم زیویئر بیٹل کی دعوت پریہ دورہ کررہے ہیں۔