• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 27th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، یومیہ خام اسٹیل کی پیداوار میں اضا فہتازترین

January 26, 2023

بیجنگ (شِنہوا) چین کی بڑی اسٹیل ملز نے جنوری کے اوائل میں دسمبر 2022 کے آخر کی نسبت  خام اسٹیل کی اوسط یو میہ پیداوار میں 0.51 فیصد اضا فہ ریکارڈ کیا ہے۔

چا ئنہ آئرن اینڈ اسٹیل ایسو سی ایشن  کے مطا بق یو میہ خام اسٹیل کی پیداوار جنو ری کے اوائل میں 19 لا کھ 30 ہزار ٹن رہی ۔

اسٹیل کے بڑے اداروں نے اس عر صہ میں مجمو عی طو ر پر 1 کروڑ 92 لاکھ 60 ہزار  ٹن  خام اسٹیل کی پیداوار حاصل کی۔

اس عرصہ میں پِگ آئرن کی یو میہ پیداوار میں 0.4 فیصد جبکہ رولڈ اسٹیل میں 8.68 فیصد  کمی ہوئی۔