چین ، وسطی صوبہ ہینان کے شہر کائی فینگ میں چین کے ثقافتی اور قدرتی ورثہ دن کی مناسبت سے منعقدہ سرگرمیوں کے دوران ایک بچی کٹھ پتلی کا تماشہ کررہی ہے۔ (شِنہوا)