• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 27th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین میں موسم بہار کے تہوار کی تعطیلات کے دوران طبی کارکن خدمات پر مامورتازترین

January 24, 2023

بیجنگ(شِنہوا) چین میں موسم بہار کے تہوار کی تعطیلات کے دوران، جہاں لوگ اپنے خاندانوں اور دوستوں  کے ساتھ دوبارہ ملتے ہیں، ایسے میں بہت سے طبی کارکن اپنے گھروں سے دور اپنی خدمات انجام دیتے ہیں اورمریضوں کی صحت کا تحفظ کرتے ہیں۔

چین کے جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر گوانگ ژو میں گوانگ ڈونگ صوبائی اسپتال آف چائنیز میڈیسن کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں ایک ڈاکٹر مریض سے گفتگو کرتے ہوئے۔(شِنہوا)

چین کے جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر گوانگ ژو میں  گوانگ ڈونگ صوبائی اسپتال آف چائنیز میڈیسن کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں ایک طبی کارکن  مریض کو چیک کرتے ہوئے۔(شِنہوا)

چین کے جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر گوانگ ژو کے گوانگ ڈونگ صوبائی اسپتال آف چائنیز میڈیسن میں ایک مریض کو منتقل کیاجارہا ہے۔(شِنہوا)

چین کے جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کے گوانگ ڈونگ صوبائی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں طبی عملہ ایک مریض کی حالت چیک کر رہا ہے۔(شِنہوا)

چین کے مشرقی صوبہ آنہوئی میں آنہوئی میڈیکل یونیورسٹی کے  سیکنڈ ایفیلئیٹڈ اسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں طبی کارکن  ایک مریض کو چیک کرتے ہوئے۔(شِنہوا)

چین کے مشرقی صوبہ آنہوئی میں آنہوئی میڈیکل یونیورسٹی کے  سیکنڈ ایفیلئیٹڈ اسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کا عملہ کام کرتے ہوئے۔(شِنہوا)