• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 23rd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین نے بین الاقوامی آمد کےلیے کوویڈ-19 ٹیسٹ کی شرط ختم کردیتازترین

August 29, 2023

بیجنگ(شِنہوا)چین کےکسٹم حکام نے اعلان کیا ہے کہ ملک  میں آنے والے  تمام بین الاقوامی مسافروں کے لیے کوویڈ-19  نیوکلک ایسڈ یا اینٹیجن ٹیسٹ کی شرط ختم کردی گئی ہے ۔

منگل کوکسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے ایک بیان کے مطابق 30 اگست سے چین آنے والے مسافروں کو صحت سے متعلق48 گھنٹوں کے اندراپنے نیوکلک ایسڈ یا اینٹیجن ٹیسٹ کے نتائج  چین کے کسٹمز کو دکھانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔