• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 23rd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ سنکیانگ ۔ ٹاشکورگان ۔ سیاحتی خدماتتازترین

September 07, 2023

چین، شمال مغربی سنکیانگ ویغور خوداختیار خطے میں ٹاشکورگان تاجک خود اختیار کاؤنٹی میں پامیر سیاحتی علاقے کے صارف خدمات مرکز پر فن کا مظاہرہ کرنے  سےقبل مقامی گانے او رقص گروپ کی ایک رکن تیاری کررہی ہے ۔ (شِنہوا)