کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤ لی جی عوامی جمہوریہ کوریا کے شہر پیونگ یانگ میں ورکرز پارٹی آف کوریا کے جنرل سیکرٹری اور عوامی جمہوریہ کوریا کے صدر کم جونگ ان سے ملاقات کرتے ہوئے۔ (شِںہوا)