• Columbus, United States
  • |
  • Aug, 5th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

افغانستان میں مسلح افراد نے کھلاڑی کو گولی مار کر ہلاک کر دیاتازترین

July 25, 2023

قندوز، افغانستان(شِنہوا)افغانستان کے صوبہ قندوزمیں نامعلوم مسلح افراد نے ایک کھلاڑی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

 صوبائی پولیس کے ترجمان جمعہ دین خاکسار نے مزید تفصیلات فراہم کیے بغیرمنگل کو بتایا کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی کوششیں جاری ہیں۔

اس دوران مرحوم ایتھلیٹ کے خاندان کے ایک رکن نےاپنا نام ظاہر کئے بغیر بتایا کہ مقتول علی احمد قتی پیر کو لاپتہ ہو گیا تھا جس کی لاش بعد میں اسی دن ملی۔