• Columbus, United States
  • |
  • Aug, 6th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

افغانستان،کڑھائی کا کام مقا می افراد کے ذریعہ آمدن میں اضا فے کا ذریعہ بن گیاتازترین

August 25, 2023

جوزجان، افغانستان(شِنہوا) افغانستان کے صوبہ جوزجان میں متعدد خواتین کارکن اپنے اہل خانہ کی کفالت اور تعلیمی اخراجات پورا کرنے کے لیے سلائی اور کڑھائی کر رہی ہیں۔

وہ جوزجان کے دارالحکومت شبرغان شہر کے بابا علی گاؤں میں کام کرتی ہیں اور ایک ہفتے میں تین ہزار افغانی کماتی ہیں۔

افغانستان، صوبہ جوزجان میں خواتین کارکن کڑھائی کے ڈیزائن تیار کر رہی ہیں۔(شِنہوا)