• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 21st, 25

شِنہوا پاکستان سروس

اقوام متحدہ - سلامتی کونسل- یوکرین -ہنگامی اجلاستازترین

June 07, 2023

اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے ژانگ جون (دائیں جانب سامنے)  نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں جس میں انہوں نے یوکرین میں کاخووکا پن بجلی ڈیم کو تباہ کئے جانے پرشدید تشویش ظاہر کی۔(شِنہوا)