امریکہ ، نیویارک میں چینی قونصل خانے میں چینی نائب وزیر ثقافت و سیاحت اور قومی ثقافتی ورثہ انتظامیہ کے سربراہ لی چھون (دائیں) اور مین ہیٹن ڈسٹرکٹ اٹارنی آفس کے نوادرات اسمگلنگ روک تھام یونٹ کے سربراہ میتھیو بوگدانوس چینی ثقافتی اشیاء کی حوالگی تقریب میں شریک ہیں ۔ (شِنہوا)