انڈونیشیا۔ جنوبی تانگی رنگ ۔ لوک داستان موسیقی اور رقص میلہتازترین
August 24, 2023
انڈونیشیا، صوبہ بان تن میں جنوبی تانگی رنگ کے آر بی این پسپو بوڈویو میں جنوبی تانگی رنگ بین الاقوامی موسیقی ، رقص لوک داستان میلہ میں جنوبی کوریا کی ایک رقا صہ فن کا مظاہرہ کر رہی ہے۔(شِنہوا)