اسرائیل کے جنوبی علاقے میں غزہ کی پٹی کی سرحد کے قریب اسرائیلی فوجی ٹینک دیکھے جاسکتے ہیں،اسرائیلی فوج نے مصر اور جنوبی غزہ کی پٹی کے درمیان سرحد کے ساتھ واقع زمینی پٹی فلاڈیلفی کوریڈور کا مکمل آپریشنل کنٹرول حاصل کر لیا۔ (شِنہوا)