بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع ناگاؤن میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران لوگ ووٹ ڈالنے کے لئے قطار میں کھڑے ہیں۔ (شِنہوا)