بیجنگ (شِںہوا) چین میں وسط خزاں تہوار اور قومی دن کی تعطیلات قریب آتے ہی بیجنگ میں تیان آن من اسکوائر پر 18 میٹر بلند پھولوں کی ٹوکری اور چھانگ آن ایونیو پر پھولوں کی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے جسے دیکھنے کے لئے لوگوں کی بڑی تعداد متوجہ ہورہی ہے۔

چین ، دارالحکومت بیجنگ کے علاقے شی دان میں ایک شخص پھولوں کی سجاوٹ کی تصاویر بنارہا ہے۔ (شِںہوا)

چین ، دارالحکومت بیجنگ کے علاقے جیانگ گو مین میں پھولوں کی سجاوٹ دیکھی جاسکتی ہے۔ (شِںہوا)

چین ، دارالحکومت بیجنگ کے علاقے شی دان میں ایک خاتون پھولوں کی سجاوٹ کے ساتھ سلیفی بنارہی ہے۔ (شِںہوا)

چین، دارالحکومت بیجنگ کے تیان آن من اسکوائر میں "پھولوں کی ٹوکری" دیکھی جاسکتی ہے۔ (شِںہوا)

چین ، دارالحکومت بیجنگ کے علاقے ڈونگ ڈان میں پھولوں کی سجاوٹ دیکھی جاسکتی ہے۔ (شِںہوا)

چین ، دارالحکومت بیجنگ کے علاقے ڈونگ ڈان میں لوگ پھولوں کی سجاوٹ کی تصاویر بنارہے ہیں۔(شِںہوا)