بیجنگ (شِنہوا) چین کے دارالحکومت بیجنگ میں واقع پیکنگ یونیورسٹی فرسٹ اسپتال کے شعبہ حادثات کا طبی عملہ چینی قمری نئے سال پر اپنے فرائض کی انجام دہی میں مصروف ہے۔
رواں سال 21 جنوری کو منا یا جا نے وا لا چھوشی چین میں خاندانوں کے دو با رہ ملاپ کے حوالے سے ایک اہم دن ہے۔
چین ، دارالحکومت بیجنگ کے پیکنگ یونیورسٹی فرسٹ اسپتال کے شعبہ حادثات کی چیف ریذیڈنٹ ڈاکٹر چھن شیاؤلان کمپیوٹر پر مریضوں کی طبی تفصیلات کا معائنہ کررہی ہے۔ (شِنہوا)
چین ، دارالحکومت بیجنگ کے پیکنگ یونیورسٹی فرسٹ اسپتال کے شعبہ انتہائی نگہداشت میں ایک نرس چھن روکون شدید بیمار معمر مریض کی دیکھ بھال کررہی ہے۔ (شِنہوا)
چین ، دارالحکومت بیجنگ کے پیکنگ یونیورسٹی فرسٹ اسپتال کے شعبہ انتہائی نگہداشت میں نرس وو فان (دائیں پہلی) معمر مریض کے گھروالوں کو مریض کی حالت بذریعہ ویڈیو لنک بتانے میں معاونت کررہی ہے۔ (شِنہوا)
چین ، دارالحکومت بیجنگ کے پیکنگ یونیورسٹی فرسٹ اسپتال کے شعبہ انتہائی نگہداشت میں نرسیں ایک مریض کو ہومو ڈائیلاسِز کے لئے تیار کررہی ہیں۔ (شِنہوا)