• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 29th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

بیجنگ شیانگ شان فورم و یبینار میں گلوبل سیکورٹی انیشی ایٹو مرکزی موضوع رہے گاتازترین

November 25, 2022

بیجنگ (شِنہوا) بیجنگ شیا نگ شان فورم و یبینار 2022 یکم اور 2 دسمبر کو منعقد ہو گا جس میں  ما ہرین اور اسکا لرز  گلوبل سیکورٹی انیشی ایٹو کو فروغ دینے اور امن و ترقی کی حفا ظت کے موضوع کے تحت اکٹھے ہوں گے۔

چینی وزارت قومی دفاع کے ترجمان وو چھیان نے پریس کا نفرنس میں کہا کہ ویبینار میں شرکا ء 6 موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے جس میں ایشیا پیسیفک استحکام اور امن کا فروغ اور گلوبل سیکورٹی پر علا قائی تصادم کے اثرات شامل ہیں۔

وو نے کہا کہ اب تک 14 ممالک سے  40 سے زائد چینی اور غیر ملکی ما ہرین اور اسکالرز  اور ایک عالمی ادارے نے اپنی شرکت کی تصدیق کی ہے۔