برازیل، ریوڈی جینرو کے مارکیز ڈی سپوکائی ایونیو پر کارنیوال پریڈ میں شریک فنکار اپنےفن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)