• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 24th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چائنہ ایوربرائٹ گروپ کے سابق چیئرمین کو تحقیقات کا سامناتازترین

April 05, 2023

بیجنگ (شِنہوا) چائنہ ایوربرائٹ گروپ کے سابق چیئرمین اور سابق پارٹی سربراہ لی شیاؤ پھنگ  کو پارٹی کے قواعد و ضوابط اور قوانین کی شدید خلاف ورزی کرنے کے الزام میں تحقیقات کا سامنا ہے۔

بدھ کے روز جا ری کردہ ایک سرکا ری بیان کے مطا بق لی کے خلاف تحقیقات کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ سینٹرل کمیشن فار ڈسپلن انسپکشن اینڈ نیشنل کمیشن آف سپرویژن کر رہی ہے۔