• Sterling, United States
  • |
  • May, 16th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو73ارب 50کروڑڈالرمالیتی معاہدوں کے ساتھ اختتام پزیرتازترین

November 10, 2022

شنگھائی(شِنہوا) پانچویں چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) جمعرات کو شنگھائی میں اختتام پذیر ہوگئی ، جس میں سامان اور خدمات کی ایک سالہ خریداری کے لیے مجموعی طور پر73ارب 50کروڑڈالر مالیت کے ابتدائی معاہدے طے پائے۔ سی آئی آئی ای بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر سن چھنگھائی نے  ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ اعداد و شمار گزشتہ سال کے مقابلے میں 3.9 فیصد زیادہ ہیں۔