فوژو(شِنہوا) چین میں 2023 کے دوران 32.85 زیٹا بائٹس ڈیٹا تیار کیا گیا، جوگزشتہ سال سے 22.44 فیصد زیادہ ہے۔