• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 30th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، 2023 میں سرکاری اداروں کی آمدنی میں اضافہتازترین

January 30, 2024

بیجنگ(شِنہوا)چین کے سرکاری اداروں (ایس او ایز )  کی آمدنی میں گزشتہ سال اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

وزارت خزانہ کے اعداد و شمار  کے مطابق ان  سرکاری اداروں  نے 2023 میں آپریٹنگ آمدنی کی مد میں 857.3 کھرب  یوآن (تقریباً 120.6 کھرب ڈالر) حاصل کئے  جو گزشتہ سال کی نسبت  3.6 فیصد زیادہ ہے۔

وزارت نے کہا کہ سرکاری اداروں کا مشترکہ منافع  گزشتہ سال  کی نسبت 7.4 فیصد بڑھ کر گزشتہ سال 46.3 کھرب  یوآن تک پہنچ گیا ۔

 وزارت کے مطابق 2023 کے آخر تک سرکاری اداروں  کے  واجب الادا قرض میں  اثاثوں کا تناسب 64.6 فیصد تک پہنچ گیا جوگزشتہ سال کی نسبت 0.3 فیصد زیادہ ہے۔