شنگھائی (شِںہوا) چین کے مشرقی شہر شنگھائی میں چائنہ بین الاقوامی صنعتی میلے کا 23 ایڈیشن شروع ہوگیا ہے جس کا موضوع "ڈیجیٹل معیشت اور صنعتی کاربن کا خاتمہ" ہے۔

چین، مشرقی شنگھائی میں منعقدہ 23 ویں چائنہ بین الاقوامی صنعتی میلے (سی آئی آئی ایف) میں عملہ کا ایک رکن (بائیں) روبوٹ کے ساتھ لوگوں سے بات چیت کررہا ہے۔ (شِںہوا)

چین، مشرقی شنگھائی میں منعقدہ 23 ویں چائنہ بین الاقوامی صنعتی میلے (سی آئی آئی ایف) میں لوگ روبوٹ کو کافی بناتے دیکھ رہے ہیں۔ (شِںہوا)

چین، مشرقی شنگھائی میں منعقدہ 23 ویں چائنہ بین الاقوامی صنعتی میلے (سی آئی آئی ایف) میں لوگ روبوٹ کو گاڑی کی ویلڈنگ کرتے دیکھ رہے ہیں۔ (شِںہوا)

چین، مشرقی شنگھائی میں منعقدہ 23 ویں چائنہ بین الاقوامی صنعتی میلے (سی آئی آئی ایف) میں ایک سروس روبوٹ ایک صارف (دائیں) کو خدمات مہیا کررہا ہے (شِںہوا)