• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 23rd, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، اعلیٰ عہدیدار سمیت1لاکھ 11ہزارافراد کو نظم و ضبط کی خلاف ورزی سزا سنا دی گئیتازترین

April 23, 2023

بیجنگ (شِنہوا) چین بھر میں نظم و ضبط معائنہ اور نگران ایجنسیوں کی جانب سے رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں صوبائی یا وزارتی سطح پرایک عہدیدارسمیت1لاکھ 11ہزارافراد کو سزائیں دی گئیں۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے مرکزی کمیشن برائے نظم وضبط معائنہ اور قومی کمیشن برائے نگرانی کے بیان میں جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق، یہ افراد 1لاکھ 38ہزار مقدمات میں ملوث تھے۔

سزا پانے والوں میں صوبائی سطح کے 633 اور کاؤنٹی سطح کے 4ہزار669 اہلکار شامل ہیں۔