چین، مشرقی صوبے انہوئی کے شہر ہیفے میں نئے ہیفے مغربی ریلوے اسٹیشن پر محنت کش تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔ یکم مئی کو دنیا بھر میں یوم مزدور منایا گیا۔(شِںہوا)