• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 25th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، آلوبخارے کے کِھلے پھول دیکھنے سیاح امڈ آئےتازترین

February 26, 2023

چین، جنوب مشرقی صوبہ فوجیان کی کاؤنٹی یونگ تائی کے گاؤں داشی میں ایک خاتون آلوبخارے کی تصاویر بنا رہی ہے۔(شِنہوا)

فوژو (شِنہوا) یونگ تائی کاؤنٹی کے قدیم دیہات میں موسم بہار کے اوائل میں آلوبخارے کے درخت پر پھول کھل اٹھے ہیں جس سے سیاح اس جانب راغب ہورہے ہیں۔

چین، جنوب مشرقی صوبہ فوجیان کی کاؤنٹی یونگ تائی کے گاؤں گائی یانگ میں آلوبخارے کے کھلتے پھولوں کے درمیان قدیم عمارتیں دیکھ جاسکتی ہیں۔(شِںہوا)

چین، جنوب مشرقی صوبہ فوجیان کی کاؤنٹی یونگ تائی کے گاؤں داشی میں آلوبخارے کے کھلتے پھول دیکھے جاسکتے ہیں۔(شِنہوا)

چین، جنوب مشرقی صوبہ فوجیان کی کاؤنٹی یونگ تائی کے گاؤں گائی یانگ میں قدیم عمارت کے قریب آلوبخارے کے کھلتے پھول دیکھے جاسکتے ہیں۔(شِںہوا)

چین، جنوب مشرقی صوبہ فوجیان کی کاؤنٹی یونگ تائی کے گاؤں چھیان ہو میں آلو بخارے کے کھلتے پھولوں میں ایک دیہاتی کھیتی باڑی کررہا ہے۔(شِںہوا)