• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 30th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، عمارت میں آتشزدگی سےمرنے والوں کی تعداد 39 ہوگئیتازترین

January 24, 2024

نان چھانگ (شِنہوا) چین کے مشرقی صوبے جیانگ شی کے شہرشِن یومیں بدھ کی سہ پہر ایک عمارت میں آتشزدگی کے واقعہ میں مرنے والوں کی تعداد 39 ہو گئی ہے

مقامی فائر ریسپانس ایمرجنسی ہیڈ کوارٹرکے مطابق شِن یو کے علاقے یو شوئی میں ایک دوکان میں تقریباً سہ پہر3بجے آگ لگی۔  امدادی کارروائیاں مکمل کرلی گئی ہیں۔