• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 27th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ، عوامی پیشکش فنڈ کی مالیت 270 کھرب یوآن سے زائد ہوگئیتازترین

December 03, 2023

بیجنگ (شِنہوا) چین میں اکتوبر کے اختتام تک عوامی پیش کش فنڈز کے زیر انتظام اثاثوں کی کل مالیت 273.8 کھرب یوآن (تقریباً 38.5 کھرب امریکی ڈالرز) تھی۔

ایسٹ مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف چائنہ کے مطابق اکتوبر کے اختتام تک 144 فنڈ مینجمنٹ کمپنیاں مجموعی طور پر 11 ہزار 268 عوامی پیشکش فنڈز چلارہی تھیں۔

اعداد و شمار کے مطابق کلوزڈ اینڈ فنڈز کی مالیت 37.3 کھرب یوآن جبکہ اوپن اینڈ فنڈز کی مالیت تقریباً 237 کھرب یوآن ہوچکی تھی۔

ایسوسی ایشن نے بتایا کہ 144 فنڈ مینجمنٹ کمپنیوں میں سے 48 غیرملکی مالی تعاون سے چلنے والی جبکہ 96 مقامی کمپنیاں ہیں۔