• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 26th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ، آزادانہ تجارتی علاقے میں کاروباری سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیںتازترین

February 13, 2023

 حئی ہی(شِنہوا) حئی ہی ایریا آف چائنہ (حئی لونگ جیانگ) آزمائشی آزادانہ تجارتی زون میں کام کرنے والے کاروباری اداروں میں سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ کارو باری ادارے 2023 کی پہلی سہ ماہی میں ایک اچھا آغاز کرتے ہوئے آرڈرز پورا کرنے میں مصروف ہیں۔