• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 26th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ، ابتدائی 10 ماہ کے دوران بیرونی تجارت میں 0.03 فیصد اضافہتازترین

November 07, 2023

بیجنگ (شِںہوا) چین میں رواں سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران سامان کی مجموعمی درآمدات اور برآمدات گزشتہ برس کی نسبت 0.03 فیصد اضافے سے 343.2 کھرب یوآن (تقریباً 47.8 کھرب امریکی ڈالر) تک پہنچ گئیں۔

جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے مطابق جنوری سے اکتوبر کے دوران برآمدات 0.4 فیصد اضافے سے 195.5 کھرب یوآن جبکہ درآمدات ایک برس قبل کے مقابلے میں 0.5 فیصد کم ہو کر 147.7 کھرب یوآن رہ گئیں۔

اعداد و شمار کے مطابق صرف اکتوبر میں ملک کی بیرونی تجارت ایک برس پہلے کے مقابلے میں 0.9 فیصد بڑھ کر 35.4 کھرب یوآن ہوگئیں۔