• Columbus, United States
  • |
  • Jun, 26th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین، ہائی نان کا صدی پرانے دیہات اینی میشن ٹیکنالوجی سے دوبارہ بحالتازترین

February 12, 2023

چین، سیاح جنوبی صوبہ ہائی نان کے شہر ہائیکو کے قصبے لونگ چھیاؤ کے دیہات چھانگ شوئے کا دورہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)

ہائیکو (شِںہوا) چھانگ شوئے دیہات نے اینی میشن صنعت کی ترقی کو فعال طریقے سے فروغ دیا ہے جس کے سبب اینی میشن کاروباری ادارے اور کارٹونسٹ یہاں آباد ہوئے ہیں۔

مشہور کامکس "کریزی نیبرز " کے مصنف لیو کی اور ان کی اہلیہ مینگ چھنگ نان کارٹونسٹس کے پہلے گروپ میں شامل ہیں جو رہنے اور کام کے لئے دیہات منتقل ہوئے تھے۔

اینی میشن صنعت کی ترقی اور کارٹونسٹس کی آمد نے قدیم دیہات میں نئی امنگ جگادی ہے اور مقامی افراد کے لئے روزگار کے  نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔

چین، جنوبی صوبہ ہائی نان کے شہر ہائیکو کے قصبے لونگ چھیاؤ کے دیہات چھانگ شوئے کے ایک اینی میشن انکیوبیشن مرکز میں کارٹونسٹ لیو کی (بائیں) اپنے ایک ساتھی سے  بات کررہا ہے۔ (شِنہوا)

 

چین، جنوبی صوبہ ہائی نان کے شہر ہائیکو کے قصبے لونگ چھیاؤ کے دیہات چھانگ شوئے کے ایک اینی میشن انکیوبیشن مرکز میں کارٹونسٹ لیو کی  کام کررہا ہے ۔ (شِنہوا)

چین، جنوبی صوبہ ہائی نان کے شہر ہائیکو کے قصبے لونگ چھیاؤ کے دیہات چھانگ شوئے کے ایک اینی میشن انکیوبیشن مرکز میں کارٹونسٹ لیو کی  کا اپنی بیٹی کے ساتھ اپنے تیار کردہ فن پارے کے سامنے تصویر کے لئے ایک انداز۔ (شِنہوا)

چین، جنوبی صوبہ ہائی نان کے شہر ہائیکو کے قصبے لونگ چھیاؤ کے دیہات چھانگ شوئے کے ایک اسکول کے ایک باسکٹ بال کورٹ میں کارٹونسٹ لیو (درمیان) اپنے اہل خانہ کے ساتھ کھیل رہا ہے۔ (شِنہوا)